چینی نائب صدر پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (سپورٹس رپورٹر) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہ میزبان ملک فرانس اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی دعوت پر چین کے نائب صدر مملکت ہان چنگ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے کی حیثیت سے 26 جولائی کو پیرس میں تینتیسویں اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے