نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل چینی صدر کی سوشلسٹ سوچ کے ڈیٹا بیس کی لانچنگ

بیجنگ (آن لائن) نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل شی جن پھنگ کی سوشلسٹ سوچ کا ڈیٹا بیس21 ستمبر کو چودہویں چائنا انٹرنیشنل ڈیجیٹل پبلشنگ ایکسپو میں چطور پر لانچ کیا گیا ۔

اس ڈیٹا بیس میں شی جن پھنگ کی اہم تقاریر، مضامین، ہدایات،تہنیتی پیغامات اور جوابی خطوط وغیرہ شامل ہیں جو نئے عہد میں چینی خصوصیات کی حامل شی جن پھنگ کی سوشلسٹ سوچ کے مطالعہ اور تشریح کے لئے جامع اور بھرپور معلومات فراہم کرتا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے