چین اور جنوبی کوریا کو اچھی ہمسائیگی کی سمت پر قائم رہنا چاہیے، چینی صدر
لیما (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے لیما میں اپیک رہنماؤں کی غیر رسمی ملاقات کے دوران جنوبی کوریا کے صدر یون سیوک یو سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ دو سال قبل بالی میں دونوں رہنماوں کی ملاقات کے بعد سے بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال میں…