چینی صدر کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

کازان (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کازان میں برکس سربراہ اجلاس کے دوران مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے ایک باضابطہ رکن کی حیثیت سے پہلی بار برکس سربراہ اجلاس میں شرکت پر مصر کو مبارکباد دی اور…

مزید پڑھیں۔

چین اور بھارت کے رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر اہم اتفاق رائے کیا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ اور بھارت کے وزیر اعظم نریندرا مودی نے روس کے شہر کازان میں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر دو طرفہ ملاقات کی اور چین بھارت تعلقات کو بہتر بنانے اور فروغ دینے پر اہم اتفاق رائے کیا۔ جمعرات کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن…

مزید پڑھیں۔

چینی صدر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ  خصوصی طیارے کے ذریعے منگل کے روز کازان   کے لئے روانہ ہو گئے  جہاں وہ  روسی صدر پوٹن کی دعوت پر  16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت  کریں گے۔

مزید پڑھیں۔

چینی صدر کے پسندیدہ حوالہ جات (روسی ورژن) کا تیسرا سیزن روس کے مین اسٹریم میڈیا پر نشرکیا جائے گا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)16 ویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ شی جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات ( روسی ورژن)کا تیسرا سیزن منگل کے روز سے روس کے سرکاری ٹیلی ویژن اور ریڈیو ، روسی اخبارات کی ویب سائٹس، روس کے گریٹر ایشیا ٹیلی ویژن اور دیگر…

مزید پڑھیں۔

چین امریکہ تعلقات دنیا کے اہم ترین دوطرفہ تعلقات میں سے ایک ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے چین امریکہ تعلقات سے متعلق قومی کمیٹی کے 2024 کے سالانہ ایوارڈز ڈنر کو مبارکباد کا خط بھیجا ہے۔ بدھ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین امریکہ تعلقات دنیا کے اہم ترین دوطرفہ تعلقات میں سے ایک ہیں جن کا تعلق دونوں ممالک کے…

مزید پڑھیں۔

چین اور منگولیا خوشگوار ہمسائگی اور دوستی کی عمومی سمت پر کاربند ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چینی  صدر  شی  جن  پھنگ  اور  منگولیا  کے  صدر  یوکھنا جن  ہوریلسوح  نے  دونوں  ممالک کے  درمیان  سفارتی  تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔بدھ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور منگولیا ایک دوسرے کے اہم ہمسایہ ممالک ہیں…

مزید پڑھیں۔

چین اور پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں زیرو ٹالرنس کا اعادہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے چینی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کہا کہ یہ گزشتہ 11 سالوں میں کسی چینی وزیر اعظم کا پاکستان کا دوسرا دورہ ہے ۔ بدھ کے روز انہوں نے کہا کہ ایک سال کے دوران دونوں ممالک نے وزرائے اعظم کے باہمی…

مزید پڑھیں۔

چین اور مڈ گاسکر کو زرعی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مڈ گاسکر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)مڈگاسکر کے صدر آندرے راجویلینا نے حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین-افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہی اجلاس نے نہ صرف چین اور افریقہ کے مستقبل کے لیے ایک عظیم الشان خاکہ تیار کیا ہے بلکہ مڈگاسکر اور چین کے درمیان تعاون کے امکانات…

مزید پڑھیں۔

عوام کے درمیان دوستی عالمی امن کے لئے ایک لازوال محرک قوت ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چائنا انٹرنیشنل فرینڈشپ کانفرنس اور غیر ملکی ممالک کے ساتھ چینی دوستی کی ایسوسی ایشن کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے حوالے سے سرگرمیوں میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ…

مزید پڑھیں۔

چینی صدر کی قیس سعید کو تیونس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے قیس سعید کو جمہوریہ تیونس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ حالیہ برسوں میں دونوں صدور کی مشترکہ قیادت میں فریقین کے درمیان تعلقات صحت مند اور مستحکم انداز میں ترقی…

مزید پڑھیں۔