برازیل کے ساتھ اسٹریٹجک باہمی اعتماد کو مسلسل مستحکم کیا جائے، چینی صدر

برا زیلیا: چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے ایوان صدر میں  برازیل کے صدر  سیو لولا ڈی سلوا  کے ساتھ بات چیت کی. دونوں سربراہان مملکت نے  چین برازیل تعلقات کو ہاتھ میں ہاتھ ملا کر مزید منصفانہ دنیا اور پائیدار کرہ ارض تشکیل دینے کے لئے چین برازیل ہم نصیب معاشرے تک…

مزید پڑھیں۔

چینی صدر شی جن پھنگ کی فرانسیسی صدر سے ملاقات

ریو ڈی جنیرو (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے جی 20 رہنماؤں کے سربراہ اجلاس کے موقع پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقات کے دوران کہا کہ چین فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے۔

مزید پڑھیں۔

چین اور میکسیکو کے درمیان دوستی کی ایک طویل روایت ہے، چینی صدر

ریو ڈی جنیرو (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے ریو ڈی جنیرو میں جی 20 رہنماؤں کے سربراہ اجلاس کے موقع پر میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام پارڈو سے ملاقات کی۔ منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور میکسیکو کے درمیان دوستی کی ایک طویل روایت ہے اور…

مزید پڑھیں۔

دنیا بدامنی کے ایک نئے دور میں داخل ہوگئی ہے، چینی صدر

ریو ڈی جنیرو(نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے جی 20 رہنماؤں کے سربراہ اجلاس کے موقع پر برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے ملاقات کی۔پیر کے روزشی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ دنیا بدامنی اور تبدیلی کے ایک نئے دور میں داخل ہوگئی ہے۔ فریقین کو اسٹریٹجک شراکت داروں کی حیثیت سے…

مزید پڑھیں۔

چین اور آسٹریلیا کے درمیان مفادات کا کوئی ٹکراؤ نہیں ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے ریو ڈی جنیرو میں جی 20 رہنماؤں کے سربراہ اجلاس کے موقع پر آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز سے ملاقات کی۔پیر کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور آسٹریلیا کے درمیان مفادات کا کوئی بنیادی ٹکراؤ نہیں ہے اور جب تک دونوں فریق…

مزید پڑھیں۔

چائنا میڈیا گروپ اور پیرو کے ” ایل کامرسیو گروپ”کے مابین تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط

لیما (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ اور پیرو کے ” ایل کامرسیو گروپ”نے لیما میں تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ۔ فریقین نے میڈیا میٹریل کے تبادلے، تکنیکی جدت، عملے کے تبادلے، صنعتی تعاون اور دیگر پہلوؤں پر ایک معاہدہ کیا۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے اس موقع پر…

مزید پڑھیں۔

چینی اور امریکی صدور نے ملاقات میں اختلافی معاملات پر گفتگو کی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے پیرو کے شہر لیما میں اپیک رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس میں شرکت کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔اتوار کے روز چینی وزارت خارجہ نے متعلقہ صورتحال کے حوالے سے مزید کہا کہ یہ ملاقات ایک سال بعد صدر شی جن پھنگ اور صدر…

مزید پڑھیں۔

چین کے نظام کو تبدیل کرنے کی کوشش نہیں کر رہے، امریکی صدر

لیما (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ امر یکی صدر بائیڈن سے دوبارہ ملنا خوشی کی بات ہے،گزشتہ چار سالوں میں اگرچہ چین اور امریکہ کے تعلقات نشیب و فراز سے گزرے ہیں لیکن ہم دونوں رہنماؤں کی قیادت میں نتیجہ خیز مذاکرات اور تعاون بھی کیا گیا ہے اور…

مزید پڑھیں۔

بین الاقوامی اور علاقائی حالات افراتفری اور تبدیل ہو رہے ہیں، چینی صدر

لیما (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے لیما میں اپیک رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس کے موقع پر جاپانی وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ اس وقت بین الاقوامی اور علاقائی حالات افراتفری اور تبدیل ہو رہے ہیں، چین اور جاپان کے تعلقات…

مزید پڑھیں۔

چین اور تھائی لینڈ کو مختلف ابھرتے ہوئے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینا چاہیے، چینی صدر

(نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے لیما میں اپیک رہنماؤں کی غیر رسمی ملاقات کے دوران تھائی لینڈ کی وزیر اعظم پیتونگاترن شیناوترا سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور تھائی لینڈ قریبی اور دوستانہ پڑوسی ہیں ۔ اگلے سال چین اور تھائی لینڈ کے درمیان سفارتی…

مزید پڑھیں۔