چین ویتنام کو اپنی ہمسایہ سفارتکاری کی ترجیحی سمت سمجھتا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی کمیٹی کے سیکرٹریٹ کے قائمہ سیکرٹری لوونگ کوونگ سے ملاقات کی۔ جمعہ کے روز شی…

مزید پڑھیں۔

چینی شہریوں کی سلامتی کو مضبوط بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور کراچی میں چینی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے چینی شہریوں کے حوالے سے چینی سفیر سے اظہار تعزیت کیا ۔ شہباز شریف نے کہا کہ میں حکومت پاکستان اور عوام…

مزید پڑھیں۔

چینی وزارت خارجہ کی کراچی میں ہو نے والے دہشت گرد حملے کی مذمت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پورٹ قاسم پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ  کے چینی قافلے  پر ہونے والے دہشت گرد حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین اس واقعے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر  صدمے میں ہے، اس دہشت گردانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتا ہے،  حملے میں شہید ہونے والوں…

مزید پڑھیں۔

چینی سفارتخا نے کی جانب سے کراچی میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چینی سفارت خانے اور قونصلیٹ جنرل نے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی کے قریب پورٹ قاسم پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ کے قافلے پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ پیر کے روز جاری کردہ بیان میں حملے میں شہید ہونے والوں کے لئے گہری تعزیت کا اظہار کیا ،…

مزید پڑھیں۔

چین اور شمالی کوریا کے درمیان روایتی دوستی عوام کا مشترکہ اثاثہ ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کے جنرل سیکریٹری اور ریاستی کونسل کے چیئرمین کم جونگ اُن کے ساتھ چین اور شمالی کوریا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے…

مزید پڑھیں۔

چین افریقہ تعاون فورم بہت اہم اور منفرد ہے، صدر نمیبیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جمہوریہ نمیبیا جنوب مغربی افریقہ میں واقع ہے ۔ یہ وسیع ریگستانوں، شاندار ساحلوں، متنوع ماحولیاتی نظام  کا حامل ملک ہے اور بے پناہ قدرتی وسائل سے مالامال  ہے. 820،000 مربع کلومیٹر کے رقبے اور صرف 3.02 ملین کی آبادی کے ساتھ نمیبیا دنیا میں سب سے کم آبادی کی کثافت کے…

مزید پڑھیں۔

چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت کے درمیان جلد ٹیلیفونک بات چیت ہوگی، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور امریکہ  کے وزرائے تجارت جلد ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے جس میں چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات اور برقی گاڑیوں پر پابندی سمیت دونوں فریقوں کے لئے انتہائی تشویش کے اقتصادی اور تجارتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یہ ٹیلیفونک بات چیت دونوں ممالک کے…

مزید پڑھیں۔

چین اور لبنان کی دوستی ایک دیرینہ روایتی دوستی ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں لبنان کے وزیر خارجہ  عبداللہ بو حبیب سے ملاقات کی ۔ملاقات میں  مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وانگ ای  نے کہا کہ چین اور لبنان کی…

مزید پڑھیں۔

چین ترقی کے راستے تلاش کرنے میں مالدیپ کی حمایت کرے گا، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی ) مالدیپ کے صدر محمد معیز نے نیویارک میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین مالدیپ کے ساتھ مل کر دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق…

مزید پڑھیں۔

چین اور ملائشیا ہمیشہ ایک دوسرے کے دوست اور مددگار رہے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملائیشیا کے سپریم سربراہ مملکت سلطان ابراہیم سےملاقات کی، جو چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے کہا کہ سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے چین اور ملائشیا ہمیشہ ایک…

مزید پڑھیں۔