ناروے اور چین کو کچھ بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کرنی چاہیے، وزیر اعظم ناروے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)حال ہی میں ناروے کے وزیر اعظم جونس گیہر اسٹور نے چین کا دورہ کیا اور چینی رہنماؤں کےساتھ دو طرفہ تعلقات اور  دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔دورے کے دوران انہوں نے چائنا میڈیا گروپ کو  ایک خصوصی انٹرویو  بھی دیا۔ہفتہ کے روز اس انٹرویو میں انہوں نے کہا…

مزید پڑھیں۔

چین نے جدیدکاری اور صنعت کاری کو بہت ترقی دی ہے، صدر زمبابوے

زمبابوے کے صدر ایمرسن ایمنانگاگوا نے حال ہی میں چین افریقہ تعاون فورم سمٹ میں شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے چائنا میڈیا گروپ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 61 سالوں میں انہوں نے کئی بار چین کا دورہ کیا ہے اور چینی شہروں کی تیز رفتار ترقی اور جدیدکاری کے…

مزید پڑھیں۔

چین اور امریکہ کو حریف کے بجائے شراکت دار بننا چاہیئے، چینی وزیر خارجہ

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی صدر کے بین الاقوامی موسمیاتی پالیسی کے سینئر مشیر جان پوڈیسٹا سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ رواں سال چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 45ویں سالگرہ ہے۔ 45 سالوں کا حاصل کردہ سبق یہی ہے کہ چین اور…

مزید پڑھیں۔

چین اور افریقہ جدیدیت کی راہ پر ہاتھ ملا کر کیسے آگے بڑھ سکتے ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) گزشتہ دہائی میں ، اعلی معیار کی ترقی کے لئے چین اور افریقہ کے مابین باہمی فائدہ مند تعاون کے ساتھ ، چینی کاروباری اداروں نے افریقہ میں بڑی تعداد میں  سڑکیں،  بندرگاہیں، پل اور سبز توانائی  کے منصوبے تعمیر کیے ہیں، اور افریقی زرعی مصنوعات جیسے تل کے بیج اور مونگ…

مزید پڑھیں۔

چین نے ہمیشہ افریقی عوام کی حمایت کی ہے، شی جن پھنگ

بیجنگ (خصوصی رپورٹ) چینی صدر شی جن پھنگ نے مالی کے صدر عاصمی گوئٹا سے ملاقات کی، جو بیجنگ میں چین-افریقہ تعاون فورم (ایف او سی اے سی) کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے چین میں موجود ہیں۔ دونوں سربراہان مملکت نے اعلان کیا کہ چین اور مالی  کے تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری…

مزید پڑھیں۔

چین یورپی یونین تعلقات کی درست پوزیشن ایک شراکت دار کی ہونی چاہیے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی  یومیہ  پریس کانفرنس میں یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے امور خارجہ و سلامتی پالیسی جوزف بوریل  کے  چند روز قبل بیان کے بارے میں چینی وزارت خارجہ سے اس کا موقف جانا گیا  جس میں انہوں نے کہا تھا کہ  مغرب کو چین کے نظام کی کامیابی…

مزید پڑھیں۔

چینی صدر چین افریقہ تعاون فورم 2024 کے سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے، چینی وزارت خارجہ

 چینی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھن اینگ نے اعلان کیا ہے کہ  چین کے صدر شی جن پھنگ 5 ستمبر کو  چین افریقہ تعاون فورم 2024 کی سربراہی اجلاس کی  افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور موضوعاتی تقریر کریں گے۔ سربراہ اجلاس کے دوران صدر شی فورم  میں شریک  افریقی وفود کے رہنماؤں…

مزید پڑھیں۔

چین اور روس کے مابین سرمایہ کاری تعاون کےمنصوبے پر دستخط

 چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ماسکو میں روسی وزیر اعظم  میخائل میشوسٹن کے ساتھ چینی اور روسی وزرائے اعظم کے 29 ویں باقاعدہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق لی چھیانگ اور میخائل میشوسٹن نے چین روس سرمایہ کاری اور توانائی تعاون کمیٹی، چینی اور روسی وزرائے اعظم کے باقاعدہ اجلاسوں…

مزید پڑھیں۔

سیاسی باہمی اعتماد چین ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو گہرا کرنے کی بنیاد ہے، چینی میڈیا  بین الاقوامی تعلقات میں، جب "کامریڈوں اور بھائیوں” کی بات آتی ہے، تو بہت سے لوگ فوری طور پر چین اور ویتنام کے بارے میں سوچتے ہیں. تاریخی طور پر ان دونوں سوشلسٹ ممالک نے جو قریبی ہمسایہ ہیں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، ایک دوسرے سے سیکھا ہے اور روایتی دوستی کی بہت سی اچھی کہانیاں رقم کی ہیں۔ گزشتہ سال کے اواخر میں دونوں فریقین نے چین ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا اعلان کیا تھا جس سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی ترقی میں ایک نئے مرحلے کا آغاز ہوا تھا ۔ اب یہ سوچا جا رہا ہے کہ اپنے ملک کی ترقی اور احیاء کے نازک دور میں، چین اور ویتنام کے درمیان روایتی دوستی کو کیسے مزید آگے بڑھا یا جا سکتا ہے ؟ 18 سے 20 اگست تک ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ ویتنام کے صدر تھو لام کے چین کے سرکاری دورے کے دوران دونوں فریقوں نے مشترکہ طور پر اس کا جواب دیا۔ رواں ماہ کے اوائل میں کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کے سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری کا عہدہ سنبھالنے کے بعد تھو لام کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے جو چین ویتنام تعلقات کی اعلیٰ سطحی اور تزویراتی نوعیت کو ظاہر کرتا ہے۔ 19 اگست کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ نےتھو لام کے ساتھ ملاقات کی۔ چینی صدر نے کہا کہ ویتنام چین کی ہمسایہ سفارتکاری کی ترجیحی سمت ہے اور دونوں فریقوں کو چین اور ویتنام کے درمیان اسٹریٹجک اہمیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو گہرا کرنا جاری رکھنا چاہئے۔ ویتنام کے صدر نے کہا کہ ان کا ملک اپنی خارجہ پالیسی میں چین کو اسٹریٹجک انتخاب اور اولین ترجیح سمجھتا ہے ، اور دونوں ممالک کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری کو گہرا کرےگا ، اور اسٹریٹجک اہمیت کے ویتنام-چین ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دیتا رہےگا۔ تجزیہ کاروں نے نشاندہی کی کہ دونوں فریقوں کے بیانات نہ صرف چین اور ویتنام کے درمیان خصوصی دوستی کی عکاسی کرتے ہیں بلکہ دونوں فریقوں کی اپنی اپنی ترقی اور احیا کے نازک دور میں تعاون کو گہرا کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی ترقی کی سمت کی نشاندہی کرنے کی خواہش اور عزم کو بھی ظاہر کرتے ہیں۔ سیاسی باہمی اعتماد چین ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو گہرا کرنے کی بنیاد ہے۔ چین اور ویتنام دونوں کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں سوشلسٹ ممالک ہیں، جن کا سیاسی نظام، نظریات اور عقائد اور ترقی کے راستے یکساں ہیں۔ چینی فریق نے ویتنام کو پارٹی کی قیادت پر قائم رہنے، اپنے قومی حالات کے مطابق سوشلسٹ راستے پر چلنے اور اصلاحات، کھلے پن اور سوشلسٹ جدیدکاری کے مقصد کو گہرائی سے فروغ دینے کے لئے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔ ویتنامی فریق نے ون چائنا پالیسی، چین کے دوبارہ اتحاد کی بھرپور حمایت اور چین کے اندرونی معاملات میں کسی بھی مداخلت کی بھرپور مخالفت کے عزم کا اظہار کیا۔ پیچیدہ اور بدلتے ہوئے عالمی اور علاقائی حالات کے پیش نظر چین اور ویتنام سوشلزم کی راہ پر مل کر کام کرتے رہیں گے جس سے نہ صرف ان کی متعلقہ ترقی اور احیاء کو فائدہ پہنچے گا بلکہ انٹرنیشنل سوشلزم کاز کی ترقی کو بھی فروغ ملے گا۔

بین الاقوامی تعلقات میں، جب "کامریڈوں اور بھائیوں” کی بات آتی ہے، تو بہت سے لوگ فوری طور پر چین اور ویتنام کے بارے میں سوچتے ہیں. تاریخی طور پر ان دونوں سوشلسٹ ممالک نے جو قریبی ہمسایہ ہیں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، ایک دوسرے سے سیکھا ہے اور روایتی دوستی کی بہت…

مزید پڑھیں۔

قانون ساز اداروں کے درمیان تبادلے ریاست سے ریاست کے تعلقات کا ایک اہم حصہ ہیں، چینی صدر

 چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں این پی سی کی بین الپارلیمانی یونین سے الحاق کی 40ویں سالگرہ کی یاد میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات کی۔شی جن پھنگ نے چین کے دورے پر آنے والے مختلف ممالک کے مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور نشاندہی…

مزید پڑھیں۔