پاکستان ہمیشہ سے یو اے ای کا ثابت قدم بھائی اور شراکت دار رہا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یو اے ای کے 53 ویں قومی دن پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سے متحدہ عرب امارات کا ثابت قدم بھائی اور شراکت دار رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں متحدہ عرب امارات کے ترقی اور خوشحالی…