دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے، آرمی چیف
پشاور: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاور گیریژن کا دورہ…