وزیراعظم کی کراچی میں چینی قافلے پر حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں چینی قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور جانی نقصان پر گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کے روز وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ انہوں نے چینی رہنماؤں اور چینی عوام بالخصوص ہلاک ہونے والوں کے اہل…