وزیر اعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کا 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر اتفاق

وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھاکہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری…

مزید پڑھیں۔

ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل ( ایس سی او ) کے سربراہ اجلاس کا خیرمقدم کیا گیا اور سیاسی اور عسکری قیادت نے ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ایوان صدر میں صدر آصف زرداری سے وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل عاصم…

مزید پڑھیں۔

سنکیانگ، ہانگ کانگ اور شی زانگ کے معاملات چین کے اندرونی معاملات ہیں، پاکستان

اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسیویں اجلاس کی تیسری کمیٹی نے اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں انسانی حقوق پر ایک عمومی بحث کا انعقاد کیا۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق پاکستان نے چین سمیت 80 ممالک کی جانب سے ایک مشترکہ بیان جاری کیا، جس میں اس بات پر…

مزید پڑھیں۔

وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی جس میں آئینی…

مزید پڑھیں۔

چین میں وسائل کی ری سائیکلنگ کے کام کو بہتر بنایا جائے،چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر ، اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں چائنا ریسورسز   ری سائیکلنگ گروپ کمپنی لمیٹڈ کے قیام کے بارے میں اہم ہدایات دی ہیں  کہ چائنا ریسورسز     ری سائیکلنگ گروپ کمپنی لمیٹڈ کا قیام سی پی سی کی مرکزی کمیٹی…

مزید پڑھیں۔

چین اور پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں زیرو ٹالرنس کا اعادہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے چینی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کہا کہ یہ گزشتہ 11 سالوں میں کسی چینی وزیر اعظم کا پاکستان کا دوسرا دورہ ہے ۔ بدھ کے روز انہوں نے کہا کہ ایک سال کے دوران دونوں ممالک نے وزرائے اعظم کے باہمی…

مزید پڑھیں۔

وزیراعظم ایس سی او اجلاس کی صدارت اور مختلف وفود سے ملاقات کریں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا اجلاس 15 اور 16 اکتوبرکو اسلام آباد میں منعقد ہوگا جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے اور وفود کے سربراہوں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں چین، روس، بیلاروس، قازقستان،…

مزید پڑھیں۔

ایس سی او فورم پاکستان کے لیے تجارت کے فروغ کا ایک بہترین موقع ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آ با د (نمائندہ خصوصی)چائنہ میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این اردو اور ایف ایم 98 دوستی چینل نے انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے تعاون سے اسلام آباد میں پری-ایس سی او کانفرنس کا انعقاد کیا۔جمعہ کے روز علاقائی روابط اور شراکت داری  کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں حکومت اور…

مزید پڑھیں۔

چینی شہریوں کی سلامتی کو مضبوط بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور کراچی میں چینی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے چینی شہریوں کے حوالے سے چینی سفیر سے اظہار تعزیت کیا ۔ شہباز شریف نے کہا کہ میں حکومت پاکستان اور عوام…

مزید پڑھیں۔

چینی وزارت خارجہ کی کراچی میں ہو نے والے دہشت گرد حملے کی مذمت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پورٹ قاسم پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ  کے چینی قافلے  پر ہونے والے دہشت گرد حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین اس واقعے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر  صدمے میں ہے، اس دہشت گردانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتا ہے،  حملے میں شہید ہونے والوں…

مزید پڑھیں۔