وہ بالی وُڈ ستارے جنہوں نے بیرون ملک اداکاری کی تعلیم حاصل کی
بالی وڈ میں ایسے کئی سپرسٹار پیدا ہوئے جنہوں نے اپنے بل بوتے اور بغیر کسی گاڈ فادر کے انڈیا سمیت دنیا بھر میں اپنا نام بنایا۔ جہاں کئی بڑے بالی وڈ ستارے زیادہ تعلیم نہ حاصل کرے وہیں ہندی فلم نگری میں ایسے فنکار بھی ہیں جنہوں نے بیرون ملک سے اداکاری کی باقاعدہ…