حباعلی کوکس ہٹ کریکٹرسےانکار پرافسوس ہے؟
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ حبا علی نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ایک ہٹ کردار سے انکار کیا جس کا انہیں افسوس ہے۔ حال ہی میں حبا علی ایک نجی ٹی وی شو کی مہمان بنی جہاں انہوں نے حاضرین کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہا ‘عشق زہے نصیب’…