انڈین ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد نئی دہلی پہنچ گئی، وزیراعظم سے ملاقات آج
انڈین کرکٹ ٹیم کپتان روہت شرما کی قیادت میں امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا گیا آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد نئی دہلی واپس پہنچ گئی ہے۔ ٹی20 ورلڈ چیمپیئن انڈین ٹیم جمعرات کی صبح بارباڈوس سے نئی دہلی پہنچی جہاں اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اُس کا بھرپور استقبال کیا…