فلیٹ وکٹیں نہ ملنے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن بےنقاب ہوگئی

سابق انگلش کمنٹیٹر ناصر حسین نے پاکستان کے ہاتھوں سیریز میں شکست کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسکائی اسپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے سابق انگلش کپتان و کمنٹیٹر ناصر حسین نے بین اسٹوکس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے سیریز کے دو میچز میں فلیٹ وکٹیں…

مزید پڑھیں۔

چیمپئینز ٹرافی آئی سی سی نے پاکستان کوگرین سگنل دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں اگلے برس شیڈول چیمپئینز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی بورڈ ممبران کے اجلاس کے آخری روز رپورٹ پیش کی جس میں یقین دلایا گیا کہ تینوں مجوزہ مقامات پر…

مزید پڑھیں۔

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم میچ پاکستان میں کھیل کر رات اپنے ملک میں گزارے گی

کراچی: اب اس بات کے امکانات روشن دکھائی دے رہے ہیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم فروری میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ کھیلنے پاکستان آئے گی لیکن میچ کھیلنے کے بعد پاکستان میں رات نہیں گزارے گی۔ بھارتی ٹیم 10 اسے 12 گھنٹے بعد میچ کھیل کر پاکستان چھوڑ دے گی۔ پاکستان کرکٹ…

مزید پڑھیں۔

ہاکی ٹیم ایشین چیمپیئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کے باوجود معاوضوں کی منتظر

کراچی (سپورٹس ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابھی تک معاوضوں کے منتظر ہیں، ایشین چیمپیئنز ٹرافی ختم ہونے کے بعد ان تک یومیہ الاؤنس نہیں دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا کہ ایشین چیمپیئنز ٹرافی کی10 دن بعد بھی پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو یومیہ الاؤنس نہیں ملے جبکہ قومی…

مزید پڑھیں۔

اولمپیئن صدف صدیقی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا کورس کرنے ہنگری روانہ

 لاہور: اولمپیئن صدف صدیقی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا کورس کرنے ہنگری روانہ ہوگئیں، انہوں نے اسلام آباد سے بڈاپسٹ کے لیے اڑان بھری۔ اولمپیئن صدف صدیقی کا تعلق پاک آرمی سے ہے۔ اولمپک گیمز، کامن ویلتھ، سیف گیمز سمیت دیگر انٹرنیشنل ایونٹس میں صدف صدیقی پاکستان کی نماٸندگی کر چکی ہیں۔ لاہور میں پاکستان اولمپک ایسوسی…

مزید پڑھیں۔

47ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا اختتام،چین طلائی تمغوں اور تمغوں کی تعداد میں پہلے نمبر پر رہا

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)فرانس کے شہر لیون میں 47 واں ورلڈ سکلز مقابلہ اختتام پذیر ہوا۔ یہ مقابلہ 10 سے 15 ستمبر تک لیون میں منعقد ہوا جس میں ورلڈ سکلز کے رکن ممالک اور خطوں کے 1400 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ چینی وفد نے موجودہ مقابلے کے تمام 59 مقابلوں میں 36 طلائی،…

مزید پڑھیں۔

پاکستان نے چین کوشکست دیکرایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی کےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا

پاکستان نے میزبان چین کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان نے شروع سے ہی میزبان چین کو دباؤ میں رکھا۔ پہلے کوارٹر میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کرسکی…

مزید پڑھیں۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی:پاکستان کی پہلی کامیابی، جاپان کو ہرادیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2024 میں پاکستان نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرا میچ جاپان کے خلاف کھیلا، کھیل کے دسویں منٹ میں ندیم احمد نے پہلا گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی ، دوسرے کواٹر میں سفیان خان…

مزید پڑھیں۔

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فرانس کی قومی اولمپک اوراسپورٹس کمیٹی کو اولمپک مجسمے کا عطیہ

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فرانس کی قومی اولمپک اور اسپورٹس کمیٹی کو عطیہ کردہ "اولمپک مجسمہ ” کی تقریب رونمائی فرانس کے گرانڈے نویسی میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے تقریب کے نام مبارکباد کا…

مزید پڑھیں۔

ہاکی فیڈریشن کے قوانین میں 25 نئی ترامیم کر دی گئیں

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے 57 کانگریس میٹنگ میں ہاکی فیڈریشن کے قوانین میں 25 نئی ترامیم کر دی گئیں، 63 ممبران نے تمام ترامیم کے حق میں ووٹ دیا۔ تفیصلات کے مطابق جنرل سیکرٹری رانا مجاہد علی نے کہا کہ کھلاڑیوں کی سہولیات بڑھانے اور کھلاڑیوں کے اعتراضات دور کرنے کی کوشش کر رہے…

مزید پڑھیں۔