فیفا ورلڈ کپ 2026 ایشین کوالیفائرز کیلئے چین کی قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 21 اگست2024ء) چین کی مردوں کی قومی فٹ بال ٹیم نے جاپان اور سعودی عرب کے خلاف آئندہ 2026 فیفا ورلڈ کپ ایشین کوالیفائرز کے لیے بدھ کو 27 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ۔شنہوا نیوز کے مطابق ورلڈ کپ ایشین کوالیفائرز کے آخری مرحلے میں چین کو جاپان، آسٹریلیا، سعودی عرب، بحرین اور انڈونیشیا…