پوٹاشیئم بیٹری ٹیکنالوجی میں اہم کامیابی

بوسٹن: پوٹاشیئم دھاتی بیٹریوں کے متعلق سائنس دانوں کو ایک کامیابی حاصل ہوئی ہے جو ان بیٹریوں کی کارکردگی اور حفاظت میں بہتری لاسکتی ہے۔ اس ڈیولپمنٹ میں اینوڈ کو بہتر کیا گیا ہے جو بیٹری کے تحفظ اور کارکردگی کی بہتری کے لیے اہم ہے۔ پوٹیشیئم کی وافر مقدار میں موجودگی اور لیتھیئم جیسی کیمیائی…

مزید پڑھیں۔

چاند پر تحقیق کے منصوبے کی کامیابی چین میں خلابازوں کی کئی نسلوں کی دانشمندی کا نتیجہ ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیجنگ میں چاند پر تحقیق کے منصوبے  چھانگ عہ نمبر 6 مشن کے شرکاء کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ چاند پر تحقیق…

مزید پڑھیں۔

چین نے 59ویں اور 60ویں بیدو نیویگیشن سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ کر دیئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے وقت کے مطابق جمعرات کی صبح 9 بجکر 14 منٹ پر چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے 59 ویں اور 60 ویں بیڈو نیویگیشن سیٹلائٹس کو لانگ مارچ -3 بی کیریئر راکٹ اور یوآن زنگ -1 کے اپر اسٹیج کے ذریعے کامیابی سے لانچ کر دیا ہے۔ یہ لانگ…

مزید پڑھیں۔

چینی نیو انرجی گاڑیوں پر یورپی یونین کی سبسڈی مخالف تحقیقات کے حتمی فیصلے کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں، چینی وزارت تجارت

 چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے بارے میں یورپی یونین کی اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی فیصلے پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین نے بارہا نشاندہی کی ہے کہ چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے بارے میں یورپی یونین کی اینٹی سبسڈی تحقیقات کے تمام پہلوؤں…

مزید پڑھیں۔

چین کامیابی سے اپیک انرجی ورکنگ گروپ کا چیئرمین منتخب ہو گیا

ایشیا پیسفک اکنامک کوآپریشن (اپیک) انرجی ورکنگ گروپ کے حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے 68 ویں اجلاس میں، چین کو کامیابی سے 2025-2026 کی مدت کے لئے اپیک انرجی ورکنگ گروپ کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ چین کو اپیک انرجی کوآپریشن میکانزم کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات…

مزید پڑھیں۔

چین، اسٹیٹ گرڈ کی جانب سے سپر چارجنگ اسٹیشنز کی پہلی کھیپ باضابطہ طور پر فعال

 بیجنگ میں اسٹیٹ گرڈ کی جانب سے تعمیر کیے گئے سپر چارجنگ اسٹیشنز کی پہلی کھیپ کو باضابطہ طور پر فعال کیا گیا ہے۔ایک سپر چارجنگ اسٹیشن کی زیادہ سے زیادہ آؤٹ پٹ پاور 600 کلوواٹ تک جا سکتی ہے اور اوسطاً روزانہ سروس کی گنجائش 700گاڑیوں تک پہنچ جاتی ہے۔ جمعہ کے روز جاری…

مزید پڑھیں۔

چین-یورپی یونین تجارتی تناؤ پر عالمی جواب دہندگان کی یورپی یونین کے تجارتی تحفظ پسندی کے رویےپر تنقید، سروے

 حال ہی میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کے ترقیاتی حقوق اور مفادات اور انٹرنیشنل گرین ٹرانسفارمیشن تعاون کے تحفظ کے لیے، چین نے الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی یونین کے عارضی کاؤنٹر ویلنگ اقدامات کے لیے ڈبلیو ٹی او تنازعات کے تصفیے کے طریقہ کار کا سہارا لیا ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے سی جی ٹی…

مزید پڑھیں۔

چین کے مقامی طور پر تیار کردہ بغیر پائلٹ بڑے ٹرانسپورٹ طیارے کی پہلی کامیاب پرواز

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی طرف سے آزادانہ طور پر تیار کیے گئے ایک بغیر پائلٹ کے بڑے ٹرانسپورٹ طیارے نے سیچھوان کے زی گونگ ہوائی اڈے پر اپنا پہلا فلائٹ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کیا ۔ یہ فلائٹ ٹیسٹ تقریباً 20 منٹ تک جاری رہا۔پرواز کے دوران، تمام نظام معمول کے مطابق کام کرتے…

مزید پڑھیں۔

واٹس ایپ پر اے آئی وائس فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) وائس فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے، جس پر آزمائش شروع کردی گئی۔ واٹس ایپ سمیت کمپنی کے دوسرے پلیٹ فارمز جیسا کہ انسٹاگرام اور فیس بک پر رواں برس ہی اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کرائے گئے تھے اور…

مزید پڑھیں۔

اے آئی ٹیکنالوجی کو مستقبل کے جرائم کی پیشگوئی کیلئے استعمال کیا جانے لگا

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد حیرت انگیز منصوبوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مگر ارجنٹینا میں اس ٹیکنالوجی کو جس مقصد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ سامنے آیا ہے وہ کسی سائنس فکشن فلم کا پلاٹ لگتا ہے۔ ارجنٹینا کی سکیورٹی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ اے…

مزید پڑھیں۔