میٹا صارفین کے لیے ’کلون‘ بنانے کا فیچر جلد متعارف کرائے گا
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ایک چیٹ بوٹ متعارف کرانے جا رہی ہے جو صارفین کو خود کا ’کلون‘ بنانے میں مدد دے گا۔ ٹیک کمپنی ایک اے آئی اسٹوڈیو متعارف کرانے جارہی کرنے جارہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مصنوعی ذہانت کی مدد سے اپنی ڈیجیٹل شخصیت بنا سکیں گے۔ صارفین اپنی مرضی کے مطابق کردار کی بنیاد پر اوتار(جیسے کہ شیف یا انٹیریئر ڈیزائنر وغیرہ)…