امریکہ کی جانب سے قومی سلامتی کے تصور کو مسلسل وسیع کیا گیاہے ،چینی وزارت تجارت
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکہ نےچین کو سیمی کنڈکٹر کے لئے اپنے برآمدی کنٹرول اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام سے سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ آلات، میموری چپس اور دیگر اشیاء پر چین کو برآمدی کنٹرول مزید سخت کیا جائے گا۔اقدامات کے اعلان کے مطابق 136 چینی اداروں کو برآمدی کنٹرول اداروں کی فہرست میں شامل…