اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی، انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر چکا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 746 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 98…