دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے، آرمی چیف

پشاور:  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاور گیریژن کا دورہ…

مزید پڑھیں۔

پاکستان کی چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی منظوری

پاک چین سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزارت کامرس نے اس سال 5.5 ارب روپے تجارتی مشنز کے لیے مختص کیے ہیں۔ نئے عہدے برآمدات بڑھانے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب …

مزید پڑھیں۔

پی ٹی آئی احتجاج،انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبرسے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزرات داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کی جا سکتی ہے۔ذرائع کے…

مزید پڑھیں۔

چینی سفارت خانے کی چینی سفیر سے متعلق خبر کی تردید

اسلام آباد: عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے نے میڈیا کے ایک حصے میں چینی سفیر سے متعلق شائع ہونے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دیا ہے۔ چینی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق یہ سراسر جھوٹی اور من گھڑت خبر ہے اور ہم اس پر سخت عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہیں۔…

مزید پڑھیں۔

احسن اقبال کا چین کیساتھ جی ٹو جی مشترکہ تعاون میں مزید تیزی لانے کی ضرورت پر زور

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چین کیساتھ جی ٹو جی مشترکہ تعاون میں مزید تیزی لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان چینی صنعتوں کو زمین فراہم کرے گا، انفراسٹرکچر، مارکیٹ اور زونز کا انتظام وہ خود کریں گے،زونز کی تعمیر ،سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔وفاقی وزیر…

مزید پڑھیں۔

پاکستان جلد پولیو فری ملک بنے گا،بیماری کو مل کر شکست دینی ہوگی، شہباز شریف

 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے مل کر پولیو جیسے چیلنج کو شکست دینی ہے،جلد پاکستان پولیو فری ملک بنے گا،پولیو کو ہمیشہ کیلئے شکست نہ دینے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ،بیماری کے خاتمے کیلئے وفاق اور صوبے مل کر اقدامات اٹھا رہے ہیں۔بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف سے پولیو اوور سائیٹ بورڈ کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں بل اینڈ میلینڈا…

مزید پڑھیں۔

پاکستان اور چین کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقوں کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سنٹر پبی میں آغاز

 پاکستان اور چین کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقوں کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سنٹر پبی میں آغاز، تین ہفتے طویل مشقوں کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو نکھارنا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان تربیتی فوجیشقوں کا آغاز ہوگیا، پاک چین مشترکہ مشق واریر VIII کی افتتاحی تقریب نیشنل کاؤنٹر…

مزید پڑھیں۔

مایوسی کے بادل چھٹ چکے، ڈیفالٹ کی باتوں والے کدھر ہیں؟کیا انہیں جوابدہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، ایک سال پہلے چھائے ہوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں، مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟کیا ان کو جواب دہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟  کراچی میں بزنس…

مزید پڑھیں۔

چین کا مشتر کہ فوجی مشقوں کے لئے اپنے فو جی پا کستان بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چینی اور پاکستانی افواج کے اتفاق رائے اور سالانہ منصوبے کےمطابق نومبر کے آخر سے دسمبر کے وسط تک چینی پیپلز لبریشن آرمی کا ویسٹرن تھیٹر “واریئر 8” مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق کے لیے پاکستان میں اپنے فوجی بھیجے گا۔ منگل کے روز جا ری کر دہ اطلا عات کے…

مزید پڑھیں۔

دنیا میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے: آرمی چیف

اسلام آباد:  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دنیا میں امن و استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر ہم کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے۔ اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ حالیہ برسوں میں دنیا…

مزید پڑھیں۔