گوادر بندرگاہ اور سی پیک مستقبل میں پاکستان کیلئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتے ہیں، نور محمد
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے سیکرٹری کلچر و ثقافت نور محمد جوگیزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی جغرافیائی اہمیت کے پیش نظر گوادر بندرگاہ اور سی پیک مستقبل میں پاکستان کیلئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتے ہیں، ہم پاکستان اور بلوچستان کو ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ نواب سرفراز بگٹی کی قیادت میں بلوچستان میں کلچر اور ثقافت کے فروغ کیلئے بہت زیادہ کام ہو رہا ہے۔ انہوں…