چین کا مقامی حکومتوں کے قرضوں کی حد میں 6 ٹریلین یوآن کا اضافہ کرنے کا فیصلہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی چودہویں اسٹینڈنگ کمیٹی کےبارہویں اجلاس کی پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے مقامی حکومتوں کے موجودہ پوشیدہ قرضوں کی جگہ لینے کے لیے قرضوں کی حد بڑھانے کے ریاستی کونسل کے بل کی منظوری دی ہے۔ جمعہ کے روز چینی…