ڈنکی اور جڑواں 2 میں کام پر توقع سے کم معاوضہ ملا تاپسی پنوں کا انکشاف 

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں بڑی کمرشل فلموں جیسے ڈنکی اور جڑواں 2 میں توقع سے کم معاوضہ ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کا خیال ہے کہ وہ ایسی فلمیں زیادہ پیسے کے لیے کرتی ہیں، مگر حقیقت میں ان کو لیڈ کردار والی فلموں…

مزید پڑھیں۔

ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد مناہل ملک کا سوشل میڈیا کو چھوڑنے کا اعلان

نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ٹک ٹاکر مناہل ملک نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ مناہل ملک نے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر کی گئی پوسٹ میں سوشل میڈیا کو خیرباد کرنے کا اعلان کیا۔ اگرچہ انہوں نے واضح طور پر نہیں لکھا کہ وہ سوشل میڈیا سے دور ہو رہی ہیں، تاہم انہوں…

مزید پڑھیں۔

پاکستان اسلامی ملک ہے چھوٹے کپڑوں پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے مائرہ خان

پاکستان اسلامی ملک ہے چھوٹے کپڑوں پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے مائرہ خان پاکستان کی مشہور اداکارہ اور ماڈل مائرہ خان نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے پاکستانی معاشرت اور سوشل میڈیا پر تنقید کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک اسلامی ملک…

مزید پڑھیں۔

اسلامی ملک میں رہتے ہوئے چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے: مائرہ خان

اداکارہ و ماڈل مائرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک اسلامک ملک ہے اور یہاں چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ مائرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنانے کے حوالے سے گفتگو…

مزید پڑھیں۔

شوبز انڈسٹری میں 80 فیصد لوگ برے ہیں; اریج چوہدری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریج چوہدری نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری کے محض 20 فیصد لوگ ہی اچھے ہیں جبکہ 80 فیصد لوگ برے ہیں۔ اداکارہ نے شوبز انڈسٹری میں غلط تعلقات اور کاسٹنگ کاؤچ جیسے موضوعات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک بڑی عمر کے ہدایت کار نے…

مزید پڑھیں۔

ریحام خان نے شادی سے متعلق ہانیہ عامر کو کیا مشورہ دیا

 کراچی: ہانیہ عامر کو شوبز میڈیا میں متعارف کرانے والی ریحام خان نے اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ کو شادی کرنے سے متعلق مشورے دیدیے۔ عمران خان کی سابق اہلیہ اور صحافی ریحام خان نے کہا ہے کہ ہانیہ عامر باصلاحیت فنکارہ ہیں اور مجھے فخر ہے کہ اُسے شوبز انڈسٹری میں لانے والی میں ہی…

مزید پڑھیں۔

شوٹنگ سے واپسی پر اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

 دہلی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اداکارہ محفوظ رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اپنی نئی فلم’  تمہاری سلو ‘ کی شوٹنگ کے بعد باندرہ میں ایک میٹنگ کیلئے جارہی تھیں جس دوران ایک گاڑی ان کی گاڑی سے آٹکرائی۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ…

مزید پڑھیں۔

متھن چکرورتی کو بھارتی سنیما کا سب سے بڑا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیے جانے کا اعلان

بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کو ان کے فلمی کیرئیر کے 48 سال گزارنے کے بعد  بھارتی سنیما کے سب سے بڑے’دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ‘ سے نوازے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارت کے وزیر اطلاعات و نشریات ایشونی وشنو نے ایکس ( ٹوئٹر) پر متھن چکرورتی کو ’دادا صاحب پھالکے…

مزید پڑھیں۔

سوشل میڈیا مجھ جیسے لوگوں کیلیے خطرناک ہے، سیف علی خان

 ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ میرے جیسے لوگوں کے لیے سوشل میڈیا خطرناک ہے۔ بھارتی چینل کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ کے میگا اسٹار سیف علی خان نے کہا کہ میں منفی چیزوں میں نہیں پڑنا چاہتا اس لیے سوشل میڈیا سے دور رہتا ہوں۔ سوشل…

مزید پڑھیں۔