چین اور چلی نے ایک دوسرے کے اہم خدشات کی مضبوطی سے حمایت کی ہے، چینی صدر
لیما (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے لیما میں اپیک رہنماؤں کی غیر رسمی ملاقات کے موقع پر چلی کے صدر گیبرئیل بورک سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چلی پہلا جنوبی امریکی ملک ہے جس نے عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے ۔ نصف…