چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے ترقیاتی انڈیکس میں 0.3 پوائنٹس کا اضافہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا ایسوسی ایشن آف سمال اینڈ میڈیم سائز انٹرپرائزز نے اعلان کیا کہ اکتوبر میں چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کا ترقیاتی انڈیکس 89 تھا، جو ستمبر کے مقابلے میں 0.3 پوائنٹس کا اضافہ ہے۔یہ اس سال کا سب سے بڑا اضافہ اور گزشتہ سال مارچ کے بعد…