چین نیپال کے ساتھ عملی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے تیار ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ سے نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے بیجنگ میں دیاؤ یو تھائی اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جو چین کے سرکاری دورے پر موجود ہیں۔منگل کے ورز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین نے اپنی ہمسائیگی سفارتکاری میں چین اور نیپال کے…

مزید پڑھیں۔

چین نے ہمیشہ کمبوڈیا کو اپنی ہمسائیگی سفارتکاری میں اہم سمت کے طور پر دیکھا ہے ، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں دیاؤیوتھائی اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں کمبوڈین پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سینیٹ کے چیئرمین ہن سین کے ساتھ بات چیت کی۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین نے ہمیشہ کمبوڈیا کو اپنی ہمسائیگی سفارتکاری میں اہم سمت کے طور پر دیکھا…

مزید پڑھیں۔

چین، لی شو لے کی 2024 ” انڈراسٹنڈنگ چائنا” بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2024 “انڈراسٹنڈنگ چائنا” بین الاقوامی کانفرنس چین کے شہر گوانگ چو میں منعقد ہو رہی ہے۔ دسمبر کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کےسیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کےمحکمہ تشہیر کے سربراہ لی شو لے نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور چینی صدر شی جن پھنگ…

مزید پڑھیں۔

چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کے لیے زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ نافذ کر دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین نے 33 افریقی ممالک سمیت چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے تمام انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کی 100 فیصد درآمدی مصنوعات کے لیے زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ نافذ کیا ہے ، یوں چین اس اقدام کو نافذ کرنے والا دنیا کا پہلا بڑا ترقی پذیر ملک اور بڑی معیشت…

مزید پڑھیں۔

بارہویں گلوبل ویڈیو میڈیا فورم کا چین کے صوبہ فوجیان میں انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 12 واں گلوبل ویڈیو میڈیا فورم چین صوبہ فوجیان کے شہر چھوان چو میں منعقد ہوگیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے سربراہ لی شو لے نے ویڈیو لنک کے ذریعے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب…

مزید پڑھیں۔

چینی صدر کے ثقافتی نظریات کے مطالعاتی خاکہ” کی اشاعت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)کتاب ” شی جن پھنگ کے ثقافتی نظریات کا مطالعاتی خاکہ ” شائع کر دی گئی ہے ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد سے شی جن پھنگ کی مرکزی حیثیت سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے ثقافتی تعمیر کو ملک کی حکمرانی میں نمایاں…

مزید پڑھیں۔

امریکہ کی جانب سے قومی سلامتی کے تصور کو مسلسل وسیع کیا گیاہے ،چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکہ نےچین کو سیمی کنڈکٹر کے لئے اپنے برآمدی کنٹرول اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام سے سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ آلات، میموری چپس اور دیگر اشیاء پر چین کو برآمدی کنٹرول مزید سخت کیا جائے گا۔اقدامات کے اعلان کے مطابق 136 چینی اداروں کو برآمدی کنٹرول اداروں کی فہرست میں شامل…

مزید پڑھیں۔

برکس ممالک کسی بلاک محاذ آرائی کا حصہ نہیں ہیں ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ابھرتی ہوئی منڈیوں اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان تعاون کے لئے ایک اہم پلیٹ فارم کی حیثیت سے ، برکس ممالک مشترکہ ترقی اور عالمگیر خوشحالی کے حصول کے لئے بلاک محاذ آرائی میں ملوث نہیں ہوتے…

مزید پڑھیں۔

چین نے اقوام متحدہ میں جزیرہ ہوانگ یئن کے علاقائی پانیوں کی بیس لائنز پر بیان جمع کر وا دیا

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے چینی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کے قائم مقام ڈپٹی سیکرٹری جنرل میتھیاس کے سامنے جزیرہ  ہوانگ یئن کے علاقائی پانیوں  کی بیس لائنز پر عوامی جمہوریہ چین کی حکومت کا بیان اور متعلقہ چارٹ جمع کرو ا یا…

مزید پڑھیں۔

روایتی ادویات انسانی تہذیب کی تخلیق کردہ کامیابی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے  ورلڈ کانفرنس آن ٹریڈیشنل میڈیسن  2024 کو مبارکباد  کا  ایک خط بھیجا ۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے  کہا  کہ روایتی ادویات انسانی تہذیب کی تخلیق کردہ کامیابی ہے۔ اس کی حفاظت اور اسے  نسل در نسل منتقل ہونے کی ضرورت ہے  اور اس بات…

مزید پڑھیں۔