چین اعلی سطح کے اقتصادی نظام کی تعمیر کو تیز کر رہا ہے، چینی صدر
بیجنگ (نمائند ہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بین الاقوامی کانفرنس “انڈرسٹینڈنگ چائنا 2024 ” کو ایک تہنیتی خط بھیجا۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین کو سمجھنے کے لئے ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کس طرح ہمہ جہت طریقے سے اصلاحات کو مزید گہرا کیا جائے…